Join WhatsApp

Join Now

Join Punjab Police | jobs at Punjab police 2024 apply online

Join WhatsApp

Join Now
آئیں پولیس کے سویلین عملے کا حصہ بنیں

پنجاب پولیس کے تمام اضلاع میں سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ (SSA) مساوی سکیل نمبر9اور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (PSA) مساوی سکیل نمبر7 بمعہ گورنمنٹ کے مروجہ الاؤنسسز پر خالی آسامیوں(عارضی جس کو بعد ازاں مستقل کردیا جائےگا) پر بھرتی کے لیے متعلقہ اضلاع کے سکونتی امیدواران سے آن لائن فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔امیدواران کے لیے مندرجہ ذیل معیار پر پور ا ترنا ضروری ہے۔

اہلیت برائے امیدواران

برائےپولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (PSA)اہلیتنمبر شمار
18 تا 25سال (مرد /عورت)عمر1
امیدواران کا متعلقہ اضلاع کا سکونتی (ڈومیسائل) ہونا اور شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے۔سکونت2
منظور شدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ ان کمپیوٹر سائنسز ((ICSاور کسی منظور شدہ ادارہ سے کمپیوٹر سرٹیفیکیٹ (MS Office) تاہم BS/BScکو ترجیح دی جائے گی۔بمعہ ٹائپنگ سپیڈ انگلش 35 WPM، اردو 25 WPM
نوٹ : (ICS) کی ڈگری ہونا لازمی ہے
مطلوبہ تعلیم و تجربہ3

ہدایات برائے امیدواران

  • خواہشمند امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk پر اپنی رجسٹریشن کروا کر درخواست فارم اوراپنی اسناد سرٹیفیکیٹ اپ لوڈ کریں گے اور مبلغ 2500/- روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکاؤنٹ میں جمع کروا کر فیس کی رسید بھی اپ لوڈ کریں گے۔
  • درخواستیں مورخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک آن لائن اپ لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
  • بھرتی شیڈول کے متعلق معلومات مندرجہ بالا ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور امیدواران کو بذریعہ آن لائن یا ایس ایم ایس دی جائیں گی۔
  • ڈسٹرکٹ مری، تلہ گنگ، کوٹ ادو،وزیرآباد سے تعلق رکھنے والے امیدواران اپنے پہلے والے متعلقہ ڈسٹرکٹ سے ہی اپلائی کریں گے۔
  • سرکاری و نیم سرکاری ملازم محکمانہ NOC بھی لوڈ کریں گے۔

مختص کوٹہ:-

  • کوٹہ خواتین کےلیے ، 05% کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے اور 03٪کوٹہ معذور افراد کے لیے مختص ہو گا۔

نوٹ:-

  • امیدواران کا انگلش اور اردو ٹائپنگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔اسی دن صرف پاس ہونے والے امیدواران کا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT ) لیا جائے گا۔اور جو امیدواران ٹیسٹ میں پاس ہونگےان کو 1:3کے تناسب سے انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  • امیدواران ٹائپنگ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے www.fast-typing.com ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پریکٹس کر کے اپنی سپیڈ (Typing Speed)چیک کرسکتے ہیں۔کیونکہ انگلش اور اردو ٹائپنگ ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے۔
  • وہ امیدواران جو فیملی کلیم کی بنیاد پر اضافی (3) نمبر لینا چاہتے ہیں وہ اپنے کلیم سے متعلقہ تمام کاغذات جیسا کہ پنشن بک، ریٹائرمنٹ آرڈر کی کاپی اور متعلقہ ضلع /یونٹ کے سربراہ سےحاصل کردہ سرٹیفیکیٹ اپنی درخواست کے ساتھ اپ لوڈ کریں گے۔
  • تمام امیدواران کو بیان حلفی (اسٹامپ پیپر) بھی اپ لوڈ کرنا ہوگا،کہ وہ کسی قسم کی ایف آئی آر یاکسی مقدمہ میں نامزد/ملوث/مطلوب نہ ہیں ۔غلط بیان حلفی جمع کروانے کی صورت میں امیدوار کو پولیس میں بھرتی کے لیے نا اہل قرار دیا جائے گا اور اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
  • اگر کسی بھی مرحلہ پر امیدوار کی تعلیمی اسناد،ڈومیسائل،قومی شناختی کارڈ،میڈیکل سڑٹیفکیٹ کی پڑتال کےدوران یہ کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پائے گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ کر دی جائے گی، اور اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
  • امیدوار کو بھرتی کے مختلف مراحل میں کیے جانے والے کسی قسم کے اخراجات کی ادائیگی نہ کی جائے گی۔
  • حتمی انتخاب کے وقت امیدواران کا صوبائی مجاز ہسپتال سے طبعی معائنہ کروایا جائے گا۔جس میں ناکامی کی صورت میں امیدوار کو نا اہل قرار دیا جائے گا۔
  • محکمہ کو اختیار ہو گا کہ وہ اس اشتہار کو جزوی طور پر تبدیل یا منسوخ کرے۔

DOWNLOAD NEWSPAPER AD

Apply OnlinePUNJAB POLICE
Date posted1 MARCH 2024
SectorGOVERNMENT
NEWSPAPER
EDUCATIONPRIMRY|MIDLE| MATRIC| INTERMIDIATE|GRADUTATION
OrgnazitionPUNJAB POLICE
Last date25-03-2024
LocationRAWALPINDI,KHANEWAL, ETC

Leave a Comment